Holy Friday Prayers

جمعہ کا دن ہے یا رب تو سب کی دلی مرادیں پوری فرما دے۔۔ مجھے کن سے کرتو قریب تر مجھے اپنے در کی گدائی دے مجھے اس جہاں سے غرض نہیں مجھے اس جہاں کی رسائی دے۔۔ یوں تو رحمت تیری تیری غضب پر حاوی پھر بھی محشر میں خدایا میرا پردہ رکھنا۔۔